غلط نگر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - غلط دیکھنے والا، حقیقت تک نہ پہنچنے والا، درست کو نادرست سمجھنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - غلط دیکھنے والا، حقیقت تک نہ پہنچنے والا، درست کو نادرست سمجھنے والا۔